کیا زلزلے کے جھٹکے دوبارہ بھی آ سکتے ہیں

 

چند سیکنڈ کے زلزلے نے عوام کو خوفزدہ کرکے رکھ دیا شہری گھروں سے باہر نکل آئے زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور مظفر آباد میرپور آزاد کشمیر گلگت بلتستان مردان شمالی وزیرستان سوات باجوڑ لاہور ملتان سرگودھا فیصل آباد سمیت کئی علاقوں میں محسوس کیےگئے 

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ میں زلزلہ زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز تاجکستان کا علاقہ زلزلہ پیماں ماہرین کا کہنا ہے زلزلے کے جھٹکے دوبارہ بھی آ سکتے ہیں

بلوچستان کے ضلع  حسن آباد میں زلزلے کے باعث بند ہونے والی سڑکیں بحال کر دی گئی ہیں این ڈی ایم اے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور تمام پی ٹی آئی میں اس کے ساتھ رابطے میں ہیں ہی ایمرجنسی سروس الرٹ ہے 


Post a Comment

0 Comments