آپ پڑ رہے ہیں pakistan urdu news(pak urdu news today) 4 jan 2021

آپ پڑ رہے ہیں  

pakistan urdu news

 pak urdu news today

سیاسی نیوز 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا کراچی ٹیسٹ کی فاتح پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان بہت کم مہمان  ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں ممکن بابراعظم کہتے ہیں پنڈی کی وکٹ کراچی جیسی لگ رہی ہے دوسرا ٹیسٹ بھی جیتنے کی کوشش کریں گے جنوبی افریقی کرکٹر کیگیسو رباڈا کاپاکستان آکر کھیلنے پر خوشی کا اظہار

پی ڈی ایم نیوز

حکومت کے خلاف لانگ مارچ اسمبلیوں سے استعفے یا دھرنا پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا نوازشریف نے حکومت کے خلاف تحریک میں پوری قوت سے استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔  

   ن لیگی قیادت مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر رات گئے ملاقات اہم تجویز پر مشاورت  احسن اقبال کہتے ہیں پی ڈی ایم متحد ہے بڑے فیصلے ہونے جا رہے ہیں سب متفق ہیں کہ عمران خان کو جانا ہے لا ئحہ عمل کا اعلان آج کیا  جائے گا 

31 جنوری تک ہم نے حکومت کو موقع دیا تھا کہ ملک کو کسی سیاسی بحران میں دھکیلے بغیر یہ نئے انتخابات کا اعلان کرے جوکہ اب حکومت نے 31 جنوری گزر گئی ہے ایسا اعلان نہیں کیا اور نہ ہی عمران نیازی صاحب نے استعفی دیا ہے تو آپ پی ٹی ایم کی لیڈرشپ اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی

 عمران  خان کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی اے این پی رہنما میاں افتخار حیدر خان ہوتی کہتے ہیں ان ہاؤس تبدیلی کے لیے نمبر پورے ہوئے تو بلاول کی تجویز کو اجلاس میں زیر غور لایا جائے گا

 سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں پیمپلز پاڑٹی نے تحریک عدم اعتماد  پر ہوم ورک کیا ہےتحریک عدم اعتماد   پیش ہوئی تو دس بارہ ووٹ کی برتری مل سکتی ہے یہاں حکومت ووٹ خریدنے کے لئے 50 کروڑ دینے کے بجائے ویکسین کی خریداری پر توجہ دے  

  سینیٹ انتخابات

تحریک انصاف حالیہ سینیٹ انتخابات کے بعد ایوان بالا میں بھی سب سے بڑی جماعت ہوگی وزیراعظم عمران خان کا دعوہ  کہاچاہتے ہیں سینٹ  انتخابات میں  پیسہ نہ چلے ٹکٹ میرڈ پردیں گے جو  پارٹی کے لئے بہتر ہوگا اسے سینٹر بنائیں گے تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس میں سینیٹ امیدواروں کے ناموں پرغور وزیراعظم کو سینٹر بننے کے خواہشمند افراد کی فہرست پیش کردی گئی

 پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سینیٹ کا ٹکٹ دیا جائے  گا باقی قائیدین نےیوسف  رضا گیلانی کی کامیابی  کے لئے لابنگ شروع کر دی کامیاب ہوئے تو اپوزیشن کی طرف سے چیئرمین کے مشترکہ امیدوار بھی ہو سکتے ہیں

 قومی اسمبلی میں حکومت کی طرف سے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے چلانے کا بل پیش اپوزیشن کا بھرپوررد عمل   شور مچایا سیٹاں بجائی اور نشیشتوں پر کھڑے ہو کر اجتجاج ایک دوسرے کے خلاف گو گو کے نعرے لگاتے رہے ہیں ن لیگی اراکین کا سپیکر پر جانبداری کا الزام پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئینی  ترمیم کے لیے ان کے پاس نمبر نہیں ان کا رویہ دیکھیں

 پنجاب حکومت اگست میں بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار پانچ صفحات پر مشتمل تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا بلدیاتی  ادارے تحریر کرنے کے جواز میں زیر سماعت مقدمے کا حوالہ دیا 

دہشتگر نیوز

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کی فائرنگ نائب صوبیدار امین اللہ اور سپاہی شیر ضامن شہید 4 اہلکار زخمی  جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد اغوا برائے توان  اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ  کشمیر کانفرنس سے خطاب میں کہا 18 ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں مکمل بلیک آؤٹ ہےمعاون خصوصی معید یوسف نےکہا پاکستان کشمیروں کی حق خود ارادیت کے لیے حمایت جاری رکھے گا کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا کہ پاکستانیوں کو مل کر کشمیر کا مقدمہ عالمی برادری کے سامنے لڑنا ہے نیب براڈ شیٹ معاہدہ طارق فواد ملک کا عدالت میں جمع کرایا گیا جواب پاکستان اردو نیوز نے حاصل کر لیا

کرونا وائرس نیوز

پاکستان میں کرونا سے مزید 31 اموات1508  نئے کیسز رپوٹ ملک میں طبی عملہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا آغاز بھی کردیا گیا صوبائی دارالحکومتوں میں مرکزی تقریب  وزیر اعلیٰ کی شرکت فیصل سلطان نے بتایا 86فیصد تک کارگر ثابت ہو سکتی ہے دوسرے مرحلے میں 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین فراہم کی جائے

حادثہ

  قلعہ سیف اللہ میں کنٹینر کی ٹکر سے رکشے میں سوار 2 افراد جاں بحق

 میڈیکل کالج کےمغوی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ساجد مصطفی ساہیوال میں اپنے گھر پہنچ گئے ڈاکٹر ساجد مصطفی کو دس روز پہلے اغوا کیا گیا تھا واقعہ کے حقائق سامنے نہ آسکے

قبضہ مافیا

 اسلام آباد انتظامیہ کی ترنول کے علاقے میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 25 کنال اراضی واگزار کرا دی گئی واگزار زمین کی مالیت پچاس کروڑ سے زائد ہے 

موسم کا حال 

اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلودبارش کا امکان پنجاب کے مختلف شہروں میں بونداباندی خطہ پوٹھوہار سیالکوٹ ناروال گجرات لاہور اور گوجرانوالہ میں بارش متوقع  خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا کراچی میں ہوائیں چلنے کا امکان 

امریکی نیوز

امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی کہ کیس دائرہ اختیار سے باہر ہونے سے متعلق امریکا کی اپیل مستردعالمی عدالت انصاف نے کہا کہ امریکا کے امریکی اقدام سے ایران کی معیشت کو نقصان  پہنچا15ججز  نےمشترکہ فیصلہ تحریر کیا ایک جج کا خلاف ایران کا کہنا ہے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے  کے بعد سے آئی پابندیوں کو عدالت ختم کر دے

کرکٹ نیوز

 پاکستان سوپر لیگ کے چھٹا ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہوگا شائقین سٹیڈیم آنے کی اجازت ملنے کا اعلان آج ہوگا پی سی بی نے ایس او پیز  کو مدنظر رکھتے ہوئے پلان تیار کرلیا آج اسلام آباد میں ان سی او سی   حکام سے ملاقات میں  فیصلہ ہوگا

  پاکستان میں وومن ٹیم نے  تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 8رنز  سے شکست دے دی بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ  کے تحت کیا گیا تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز دو ایک سے جنوبی افریقہ وومن  ٹیم کے نام رہی 

Post a Comment

0 Comments