ووٹ کی خریداری والی ویڈیو ی اک اور موڑ لے گئی

 آپmsn news headlines پڑ رہے ہیں 
 خیبر پختونخوا اسمبلی کے پانچ ارکان کی پیسے لیتے ہوئے ویڈیو کے بعد ملک کی سیاست میں نئی ہلچل عمران خان 2018 میں کہہ چکے ہیں کہ ان کے پاس مشکوک  ارکان کے بارے میں ویڈیو ثبوت موجود ہیں ویڈیو ثبوت موجود تھا تو عمران خان اسے تین سال پہلے کیوں سامنے نہیں لائے
ارکان اسمبلی کی ویڈیوز سپریم کورٹ کی سماعت سے ایک دن پہلے کیوں پیش   کی گئی سلطان محمد پرانی ویڈیو میں موجود تھے تو انہیں پہلے کیوں نہ  نکالا اور قومی وطن پارٹی سے تحریک انصاف میں کیوں قبول کیا
 انہیں وزیر قانون جیسا اہم منصب کیوں دیا جیو نیوز پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میںا ہم سوال  اٹھا دیے گئے پروگرام میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ انہوں نے اور وزیراعظم نے پہلی مرتبہ یہ ویڈیو دیکھی ہے وزیراعظم کو کل شام تک نہیں معلوم تھا کہ ویڈیو میں کون کون ہے
  2018 کے سینٹ الیکشن پی ٹی آئی ارکان کی آگے نوٹوں کے انبار لگائے گئے تین سال پہلے کی ویڈیو سامنے آ گئی پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے محمد علی بادشاہ رقم کا بنڈل پی ٹی آئی  ارکان کو دیتے نظر آرہے ہیں  
 خیبر پختوننخوہ میں موجود وزیر سلطان محمد نے رقم وصول کر کے بیگ میں رکھی پی ٹی آئی کے سردار ادریس خاتون رکن معراج  ہمایو اور سابق ایم پی اے دینہ ناز رقم وصول کرتے  دکھائی دیں 
وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیراعلی خیبر پختونخوا نے  وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لے لیا ویڈیو کے معاملے پر شفاف انکوائری کی ہدایت
  پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق رکن محمد علی بادشاہ نے کس شہر کو بھی پیسے دینے کی تردید کردی جیو نیوز سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ ویڈیو ایڈٹ کی گئی 
 میز پر رقم نہیں بلکہ کتابیں ہیں تحریک انصاف کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللہ معیار میں ایک کروڑ روپے لینے کا اعتراف کرلیا کہا کہ اس وقت کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے رقم لینے کی ہدایت کی رقم اسپیکر ہاؤس میں دی گئی
 تحریک انصاف کے ہی سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار ادریس نے  ویڈیو کو مخالفین کی سازش قرار دے دیا پیسے لینے کی تردید کردی
  معاون اطلاعات کے مطابق حکومت کامران بنگش نے کہاپیسے دینے کے متعلق عبیدالللہ مایار کا بیان مضحکہ خیز قرار دیا  معاملے کے متعلق  انکوائری کے لیے آزاد کمیشن بنائے
 سینیٹر فدا محمد کا عبیداللہ معیار کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کیا کہ عبید اللہ نے اپنے بے بنیاد الزامات لگائے وزیراعظم نے انکوائری کے بعد ہی اپنے 20  ایم پی اے کو پارٹی سے نکالا 
عمران خان کی سینٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ کی مخالفت پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لینے کی ہدایت اپوزیشن ملک میں شفاف انتخابات کے مخالف ہیں
 اپوزیشن نہیں چاہتی کے پارلیمنٹ مضبوط   ہوں سینٹ انتخابات میں منڈیاں لگتی ہیں جس سے روکنا چاہتے ہیں اپوزیشن نےا سی کرپشن اور منڈیوں کے سلسلے کو بچانا چاہتی ہے سپریم کورٹ کا اوپن ووٹنگ سے متعلق جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے
 ہم  کب چاہتے ہیں کہ فوج سیاست میں ملوث ہو ہم کب چاہتے ہیں کہ فوج دفاع کے علاوہ کوئی اور کردار ادا کرے مولانا فضل الرحمان کا حیدرآباد میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کہا اس وقت تک اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے

 جب تک تمام ادارے آئین کے مطابق کام نہیں کرتے انہیں سیاست میں 40 سال ہوگئے ہیں انہیں سیاست کا  ا ب  ج نہ سکھائیں سیاست سیکھنی ہے تو ان کی شاگردی اختیار کرنی ہوگی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انہوں نے کچی گولیاں نہیں کھیل
ی بحرانوں سے لڑنا جانتے ہیں آئین اور ملک کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں جب تک قوم کو ان کی ووٹ کی امانت واپس نہ دلائیں  گے آرام سے نہیں بیٹھیں گے
  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مارچ میں مارچ ہو گا نا اہل حکومت کو بھگائیں گے سلیکٹڈ کونہ سند چاہیے نہ عوام  بلکہ  یہاں کے جزیرے چاہیے سندھ کی عوام اب یہ برداشت نہیں کریں گے اسلام آباد پہنچ کر ان سے اپنا حق چھین لیں گے کہا پیپلز پارٹی  کا بیانہ  ہے کہ حکومت کو اپنا کام کرنا چاہیے  سیاست کو  سیاست دان  پر  چھوڑنا چاہیے عوام پر بھروسہ کرنا چاہیے
  صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند لاہور اور گردونواح میں دھند سے ٹریفک  کی روانی متاثر حد نگاہ کم ہونے پر لاہور سیالکوٹ موٹروے بند
  لاہور میں کلمہ چوک کے قریب سرکاری اراضی پر قبضے کے خلاف آپریشن پولیس کے مطابق 20 ایکڑ اراضی پر پودوں کی نرسریاں  قائم ہے 
گوجرانوالہ میں دو خواجہ سراؤں کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا شہزادی اور زینی نامی  خواجہ سرا کو سر میں گولیاں ماری گئی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے 
 وزیراعظم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے مقرر ہے اعظم کے پرسنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن سیکریٹری خزانہ اور دیگر حکام کو نوٹس جاری کر دیے چیف جسٹس کی سربراہی میں5 رکنی  لارجر بینچ  میں قاز ی فائز عیسی بھی  شامل 
 معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے کا نیا گانا جاری کردیا گیا  شہزادرائے ایک بار پھر سیاسی حالات کو سر میں  سمیٹ لائے   سب کو متوجہ کرنے لگے سیاستدانوں اور کھلاڑیوں نے بھی شہزاد رائے کے گانے کو پسندیدگی کی سند دیتے ہوئے اس بات کی حمایت کی ہے کہ یہ جاننا لازمی ہے کہ کون کس کا آدمی ہے

  

Post a Comment

0 Comments