latest international news in urdu

آپ اس وقت پڑ رہے ہیں ( latest international news in urdu )

 کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا  سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا شاہ لطیف ٹاؤن میں مکان پر چھاپہ اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک   غیر ملکی سمیت 5دہشت گرد گرفتار 4۔

 خودکش جیکٹ 15 دستی بمب 4 کلاشنکوپ سیکڑوں گولیاں برآمد اسی جگہ سےبارودی مواد سے بھرا رکشہ بھی بر آمدہوا رکشہ خودکش حملے میں استعمال کیا جانا تھا کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی

 کراچی میں وی آئی پی کلچر فرنٹ لائن کا حق مارا گیانواز شریف فیملی کی ترجمان  محمد زبیر کی بیٹی اور دماد سمیت کئی ورکرز کو   ویکسین لگا دی گئی

  تصویر سامنے آنے پر وزیر اعلی سندھ نے انکواری شروع کر دی  ڈی ڈی او ہیلتھ شرقی ڈاکٹر  انیلہ قریشی معطل  محمد زبیر کی فیملی نے غلط بیانی کی ڈاکٹر انیلہ کا دعوہ  کہا غلط معلومات دے کر ویکسین لگوائی گئی  میں زمدار نہیں ہوں۔

صوبے کروناویکسین کنٹرول نہیں کر سکے تووفاق کنٹرول  کر لے گا ویکسین کے  غلط استعمال پر  وفاق خاموش تماشائی نہیں بنے گا ابھی ویکسین  وزیراعظم اور  ان کے خاندان کو بھی نہیں لگائی گئی   

 ویکسین کا غلط استعمال امانت میں خیانت ہے 

    موسم سر ما  میں   کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لا پتہ کوہ پیمانوں کے زندہ ملنے کی امید دم توڑ گئی والد اور ٹیم کے زندہ بچ جانے کے امکانات کم ہیں صرف لاشیں تلاش کرنے کے لئے سرچ آپریشن کیا جائے لاپتہ علی سدپارہ  کے بیٹے ساجد سد پارہ کی سکردو میں گفتگو 

 سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں  بھی علی سد پارہ اور ساتھیوں کا کوئی سراغ نہ مل سکا ایک ٹیم نے ہیلی کاپٹر دوسری نے پیدل سرچنگ   کی پوری قوم بہادر سپوتوں  کی  واپسی کے لیے دعا گو۔


Post a Comment

0 Comments