سینٹ الیکشن کے لیے خریدو فروخت ویڈیو سامنے آگئی

آپ اس وقت پڑ رہے ہیں

geo news urdu headlines live


 سینیٹ الیکشن کے لیے منڈی کیسے لگتی ہے 2018 میں پی ٹی آئی کے 20 ارکان کو کیسے خریدا گیا تہلکہ خیز ویڈیو منظر عام پر آ گئی

 ویڈیو میں اراکین اسمبلی کو نوٹ گنتے اور بیگ میں رکھتے دیکھا جا سکتا ہے پی ٹی آئی نے تحقیقات کے بعد ان ارکان کو پارٹی سے نکال دیا تھا وزیراعظم عمران خان اس بار الیکشن اوپن ویلٹنگ کے ذریعے کرانے کے لیے پر عزم۔

 اپوزیشن کی مخالفت کیا آپوزیشن اس بار بھی اراکین اسمبلی کی منڈی لگانا چاہتی ہے  وزیراعظم کہ چکے  ہیں 2021 کے سینٹ الیکشن سے پہلے ریٹ لگنا شروع ہو گئے ہیں۔

 چاہتے ہیں سینٹ میں اوپن ووٹ  پر انتخابات ہوں ووٹ پر قیمت نہ لگے وزیراعظم کا

 کابینہ میں اظہار وفاقی وزیر فیصل واڈا نے بیوروکریسی کی غیر سنجیدگی کا معاملہ کابینہ کے سامنے اٹھا دیا 

کہاپلانٹیڈ بیوروکریسی حکومتی اقدامات پر عملدرآمد میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے کہاں زیادہ تر بیوروکریسی ٹھیک ہے

 دس بارہ افسران معاملات خراب کر رہے ہیں وزیراعظم کا معاملہ کی تہہ تک جانے کے لیے اقدامات کا فیصلہ

Post a Comment

0 Comments