express news update urdu

 آپ اس وقت  پڑ رہے ہیں 
 express news update urdu

اسلام آباد میں حکومت اور سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب حکومت کی گریڈ 1 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی یقین دہانی نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا سرکاری ملازمین نوٹیفکیشن تک دھرنا  جاری رکھنے کا اعلان سرکاری ملازمین سیکریٹریٹ کے سامنے جمع ہونا شروع سیکریٹریٹ کا داخلی راستہ بند کر دیا گیا 

ملک میں ایک دن میں کرونا سے مزید 57 افراد ہلاک ہوگئے اموقات کی مجموعی تعداد بارہ 12185ہوگی چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے مزید 1502 کیسز رپورٹ مثبت کیسز  کی شرح4 فیصد رہی  

سپریم کورٹ میں سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف سماعت آج  پھر  ہوگی احتساب عدالت لاہور میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس کی سماعت آج ہوگی میاں شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا جائے گا عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات فلسطینی تنظیم حماس فلسطین انتظامیہ سے منسلک الفتح کے درمیان انتخابات کے شیڈول اور طریقہ کار پر اتفاق مجوزہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات رواں سال 22  مئی اور 31جولائی کو ہوں گے

Post a Comment

0 Comments