weather news pakistan

 weather news pakistan

weather news pakistan


محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے کشمیر گلگت بلتستان بالائی خیبر پختونخواہ اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

 محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایک انتہائی کمزور مغربی سسٹم پاکستان میں موجود ہے جس کے باعث سندھ بلوچستان پنجاب کشمیر خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں 

ان بادلوں سے صرف چند مقامات پر ہلکی بوندا باندی کے امکانات موجود ہیں البتہ بارش کی توقع نہیں ہے کراچی سے کشمیر تک موسم خشک اور سرد رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں کراچی سے کشمیر تک 20 جنوری تک موسم خشک رہے گا بارش کے امکانات نہیں ہیں

 20 جنوری کے بعد بعد 22 جنوری سے انشاء اللہ پاکستان میں بارشوں اور برفباری کا طاقتور سلسلہ شروع ہوگا جس کے باعث فی الحال کی موسمیاتی رپورٹ کے مطابق لاہور پنجاب پوٹھوہار کشمیر گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے بالائی پہاڑی مقامات پر زبردست بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی توقع ہے 

اس دوران کشمیر راولپنڈی اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں طوفانی اور موسلا دھار بارشوں کی توقع کی جاسکتی ہے بارشوں کا سسٹم آنے میں ابھی پانچ سے چھ دن باقی ہیں اس لئے تبدیلی ممکن ہے اور بارشوں کا پھیلاؤ مزید بڑھ سکتا ہے اس حوالے سے وقتا فوقتا اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے

 دھند کے حوالے سے اپنے ناظرین کو بتاتے چلیں کہ پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ کم اور زیادہ شدت کے ساتھ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا کراچی اور ملحقہ علاقوں میں بھی پندرہ اور سولہ جنوری کو بڑھنے کے امکانات بن سکتے کتے ہیں سردی کی شدت میں آج سے 20 21 جنوری تک معمولی سی کمی متوقع ہے جبکہ سردی کی ایک اور طاقتور لہر 22 جنوری سے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر اثر انداز ہوسکتی ہے

 آئندہ چند دنوں کی متوقع موسمی صورتحال پر بات کی جائے تو صوبہ پنجاب کے علاقوں راولپنڈی جہلم گوجرانوالہ لاہور خوشاب نورپورتھل سرگودھا فیصل آباد اٹک چکوال سیالکوٹ نارووال گجرات ٹو بہ ٹیک سنگھ محر آباد جھنگ اوکاڑہ ملتان بہاولپور بہاولنگر میانوالی ڈی جی خان خانیوال ساہیوال رحیم یار خان اور ملحقہ علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران شدید دھند شاعرہ نے کی توقع ہے

f

 صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا 20جنوری تک صوبہ پنجاب میں بارشوں کے امکانات نہیں ہے تاہم 22 جنوری سے بارشوں کے امکانات بن سکتے ہیں راولپنڈی اسلام آباد خیبر پختونخواہ گلگت گلگت بلتستان اور کشمیر کے بھی زیادہ تر علاقوں میں آج سے بیس جنوری تک زیادہ تر مقامات پر موسم سرد اور خشک جب کے پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا

 اور اس دوران بارش کے بھی امکانات موجود نہیں صوبہ سندھ کے موسم پر بات کی جائے تو آج سے بیس جنوری کے دوران صوبہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم سکھر لاڑکانہ اور ملحقہ علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے

 کراچی اور ملحقہ علاقوں میں بھی پندرہ اور سولہ جنوری کو دھندکے امکانات بن سکتے ہیں بارشوں کے حوالے سے بات کی جائے تو فی الحال صوبہ سندھ سے زیادہ مقامات پر آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہے گا

 بارش کی توقع نہیں ہے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ سب سے کم درجہ حرارت اسکردو -16 سے 14 اور گوپس میں منفی 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کے آلات ہنزہ کروٹ -8 گلگت پاراچنار -7 کالا -5 اور دالبندین میں منفی 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا 

Post a Comment

0 Comments