school news today pakistan punjab

 school news 

وزیر صحت  پنجاب  ڈاکٹر یاسیمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور میں کرونا کے مثبت آنے کی شرح سب سے زیادہ ہے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک سکول کھول دیے گئے ہیں لیکن ایس او پیز  پر عمل نہ ہوا تو اسکول  کو دوبارہ بند کروا دیئے جائیں گے

  

Post a Comment

0 Comments