NEWS Headlines 09 AM | 3rd January 2021


NEWS  Headlines 09 AM | 3rd January 2021

دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستانی اوپنرز جم نہ سکے شان مسعود اور عابد علی کی جوڑی پھر  نکام حارث سہیل اور فواد عالم بھی کھانے کے وقفے سے پہلے لوٹ گئےپانچوی وکٹ پر شراکت قائم کرنے والے اظہر علی اور کپتان محمد رضوان کی نصف سنچریاں پاکستانی اسکواڈ میں یاسر شاہ کی جگہ ظفرگوہرکا ٹیسٹ  ڈیبیو  ٹیسٹ کیپ پہننے پر کہا ٹیسٹ کرکٹر بننا بچپن کا خواب تھا  تین سال سے فرسٹ کلاس کرکٹ سے بہت کچھ سیکھا ہے بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا عظم 

پنجاب میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا حافظ آباد شکرگڑھ اور گردونواح میں بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بھی آج بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی قومی شاہراہ پر ٹنڈومستی سے   شاہ حسین تک دھند حد نگاہ پچاس میٹر رہ گئی 

حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی ریلیوں  کا آغازآج  بہاولپور سے کیا جائے گا مریم نواز کی میزبانی میں نکالی جانے والی ریلی میں مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر قائدین بھی شرکت کریں گے

 انتظامیہ کا اپوزیشن کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار کا کہنا ہے ڈیپٹی کمشنر کا کہنا ہے اگر ریلی   نکالی گئی تو سیاستدان ذمہ دار ہوں گے نون لیگ نے خبردار کیا ہے کہ گرفتار کارکنوں کو رہائی نہ دی گئی تو پرامن ریلی کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ 

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نہیں پی ڈی ایم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ آصف علی زرداری نے اچھے پتے کھیلے اب لانگ مارچ میں پی ڈی ایم جیساکرے گی ویسا بھرے۔ گی مولانا فضل الرحمان نے جواب دیا کہ جو قانون ان کے حقوق نہیں مانتا وہ ا سے نہیں مانتے۔


اسلام آباد میں پولیس والے کی  فائرنگ جاں بحق نوجوان کی نماز جنازہ سری نگر ہائی وے پر ادا کر دی گئی۔ نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاجاً بند کی گئی سری نگر ہائی وے کو عام ٹریفک کے لیے  کھول دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کی گئی اسامہ کے والد کا کہنا ہے ان کے بیٹے کی کچھ روز پہلے پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوئی تھی پولیس اہلکاروں نے دھمکی دی تھی کہ مزہ چکھائیں گے۔

 وزارت داخلہ نے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا جوڈیشل انکوائری کے حکم نامے میں غلطیاں ۔

مانسرہ میں جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کے ابائی گھر میں پولیس کا چھاپہ مفتی کفایت اللہ کےبھائی  قازی حبیب  رحمان کے مطابق پولیس نےمفتی کفایت کے بھائی بہنوی  اور دو بیٹوں کو حراست میں لے لیا مفتی کفایت اللہ گھر پر موجود نہیں تھے مقامی لوگوں سے مذاکرات کے بعد پولیس نے مفتی کفایت اللہ کے 16 سالہ بیٹے حافظ حسن کو چھوڑ دیا ۔

 کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر کار درخت سے ٹکرا گئی ایک شخص ہلاک 3 زخمی   دوسری گاڑبھی پل سے ٹکرا گئی  دوسری گاڑی کے مسافر محفوظ رہے۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر نے فلیٹ سے تین دن پرانی لاش برآمد۔کورنگی  انڈسٹریل ایریا آٹو دکان میں لوٹ مار دو ڈاکو دکان پر گاہک بن کر آیا دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکوزخمی دوسرے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دکاندار بھی زخمی ہو گیا


ملک میں کرونا سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا بیماروں کے کیسز ہی رپورٹ لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں کرونا وائرس سے متاثرہ خاتون نے صحت مند بچے کو جنم دے دیا۔ 

نجی  اسپتالوں نے زچگی  کرانے سے انکار کر دیا تھا


ملتان کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کی بھر مار ٹھیلے والوں نے سڑکوں کو پلاٹ  سمجھ لیا ٹریفک کا نظام شدید متاثر انتظامیہ خاموش تماشائی یا تجاوزات کرنے والوں سے گٹھ جوڑ  ہو گیا۔

فیصل آباد میں کرونا سے بچانے کے لیے یونیورسٹی کے عوامی ہی واشنگ یونٹ سے سمان چور     ی کرنے لگی شہرمیں 60 مقامات پر یونٹ لگائے جانے ہیں 

 جس کے ہاتھ جو آیاغائب کرنے لگا شہریوں کی حکومت سے اس سمان  کو محفوظ بنانے کی اپیل۔ 

Post a Comment

0 Comments