news headline today 20 jan 2021

news headline today

 

پنجگور سے کراچی آنے والی م سافر کوچ کو حادثہ آٹھ افراد جاں بحق 20 زخمی جا ں بحق افراد میں  دو لیویز اہلکار دو بچے

اورایک خاتون شامل تیز رفتار کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا زخمیوں کوبیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

 دھند کی وجہ سے موٹروے ایم  2لاہور سے شیخوپورہ تک بند   ۔موٹروے ایم تھری لاہور سے درخانہ تک  بند۔ موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ تک موٹر وے ایم 5 ملتان  سےروہڑی تک بند  موٹروے ایم فور گوجرہ سے شورکوٹ تک بھی بند ۔ملتان سے خانیوال تک ٹریفک کی روانی متاثر ۔ قومی شاہراہ پر دھند کے علاقوں میں حد نگاہ 30 میٹر ہے سرد  موسم میں لاہوریوں کی ورزش گیت گا کر دل پشوری۔

  لاہور کے علاقے ریس کورس   میں ڈکیتی  مزاحمت پر دکاندار قتل  قریبی   دکان کا  مالک زخمی ایک ڈاکو گرفتار ساتھی فرار  چنیوٹ میں پولیس پارٹی پر مبینہ تشدد مقدمہ درج4 خواجہ سرا گرفتار ساہیوال میں شہریوں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی ڈاکو  ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ 

قصور میں نجی میڈیکل کالج کے مالک کی طالبہ سے مبینہ جنسی ہراسگی مقدمہ درج ۔

  وزیراعظم آج قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان جائیں گے عمران خان احمد زئی وزیر سلیمان خیل اور دوتانی قبائل کے عمائدین کا جرگہ سے خطاب کریں گے تحصیل سرویکی میں محسود اور باقی اقوام کے عمائدین سے بھی بات کریں گے۔

 پی ڈی ایم  نے  فارن فنڈنگ کیس میں حکومت کی تلاشی کا مطالبہ کر دیا فیصلے میں تاخیر کے خلاف الیکشن کمیشن کے باہر اپوزیشن اتحاد کا مظاہرہ

 سربراپی ڈی ایم  مو لا نا     فضل رحمن نے کہا  یورپ امریکہ سے ہنڈی کے ذریعے پیسہ لایا گیا پہلے حکومت نااہل تھی اب ساری پارٹی چوروں کاٹبر ثابت  ہو رہی ہے۔ اپوزیشن بے بس الیکشن کمیشن پرآئندہ اعتبار نہیں کر سکتی مریم نواز نے  وزیراعظم عمران خان پر اسرائیل اور بھارت سے پیسہ وصول کرنے کا الزام لگا دیا کہا جب دھڑا دھڑ  پیسا آرہا تھا پتہ نہیں تھا  اب جواب دینا   پڑا تو ایجنٹس  بنا دیا ۔

 پی ڈی ایم کا شو نکا م ہو گیا مریم نواز براڈ  شیٹ کی باتیں کرنے سے پہلے اس معاملے کو پڑھ لیں یہ شریف خاندان کے لیے دوسر   پینما ثابت ہوگا شیخ رشید کا جواب سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں پی ٹی ایم این آر او کے چکر میں ہے شیریں مزاری نے کہا کہ مریم نواز اور مولانا کچھ شرم و حیا کریں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ہزار بارہ سو لوگوں سے لاکھ 2لاکھ کا مجمع سمجھ کر خطاب کیا اکاؤنٹ تفصیلات دینا مناسب نہیں آئی ڈی چوری ہوجاتی ہے

Post a Comment

0 Comments