geo news urdu live headlines today

 کرونا وائرس                        geo news urdu live headlines tody  

ملک میں  کرونا کا کیس کی شرح میں کمی آنے لگی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کیسز مثبت آنےکی شرح تین اعشاریہ 7 8 فیصد ہوگئی ایک روز میں کرونا سے مزید 74 افراد انتقال کرگئے کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد  11450 ہو گئی این سی او سی کے مطابق ایک ہزا563  نئے کیسزرپورٹ چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے  41285 ٹیسٹ کیے گئے

نواز شریف  

نواز شریف اور ساتھیوں کے ایک ارب ڈالر بیرون ملک اثاثوں کا جو اندازہ لگایا گیا وہ قیاس آرائی پر مبنی تھا نیب کے سابق پراسیکیوٹر جنرل فاروق آدم برطانوی عدالت کے سامنے 2015 میں اعتراف کر چکے فاروق اعظم نے براڈ شیٹ سے نیب  کا معاہدہ تیار کیا بعد میں خود بھی براڈ شیٹ کے لیے کام شروع کردیا 2010 نواز شریف کے ایک ارب ڈالر اثاثوں سے متعلق بیان حلفی دیا پانچ سال بعد اپنے بیان حلفی سے مکر گئے کہا اس بیان حلفی کے وقت میں بیمار تھا نواز شریف کے اثاثوں سے متعلق دعوی افواہوں کی بنیاد پر تھے سابق چیئرمین جنرل امجد پربراڈشیٹ پرمشورہ دینے کا بھی الزام۔


 وفاقی قابینہ کی براڈ شیٹ پر  انکواری  کمیشن بنانے کی منظوری دے دی براڈ شیٹ معاملے پر انکوائری کمیشن جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ  پر مشتمل ہوگا وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیشن کے لئے جسٹس عظمت سعید شیخ کو موزوں ترین امیدوار قرار دیا۔ وزیراطلات شبلی فراز  کہتے ہیں کہ بر اڈ شیٹ کیس   نے ثابت کیا کہ کرپشن کرنے والوں کو چھوڑا گیا اور ان میں سے کچھ وزیراعظم اور صدر بھی بنے  براڈ شیٹ  سے  متعلق تحقیقات 45 روز میں  مکمل ہو جائیگی اپوزیشن جسٹس عظمت سعید کی نامزدگی کو پہلے ہی مسترد کر چکی ہے

کرکٹ نیوز

 کراچی کر کٹ ٹیسٹ  کا آج دوسرا روز پاکستانی بلے باز33 رنز سے اننگز آگئے بڑہائیں گے  تجربےکار اظہر علی اور دیگر بلے بازوں کو زمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ بلے بازوں کو ذمہ  جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کے 187 رنز کا خسارہ پورا کرنا ہوگا۔

 حکومت جلسوں  سے نہیں تحریک عدم اعتمادسے  جائے گی بلاول کے بیان کے بعد پی ڈی ایم کے بڑوں  میں اچانک رابطے تیز نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابط حکومت کے خلاف تحریک حکمت عملی سمیت اہم امور پر تبادلہ  خیال نوازشریف سے گفتگو کے فوری بعد مولانا فضل الرحمن کی آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کال سیاسی صورتحال پر گفتگو مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے لیکن اس پر عمل ہوتا نظر نہیں آرہا


  کہا وہ عدم اعتماد پر دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لے  کہا نواز شریف اور آصف علی زرداری حکومت کی رخصتی پر مکمل اتفاق رکھتے ہیں دونوں کا طریقہ کار مختلف ہو سکتا ہے لیکن مقصد ایک ہے   مولانا فضل الرحمان کو آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت نہیں ملی صحافیوں کے پوچھنے پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کون سی  شادی زرداری صاحب نے بیٹی کی شادی پر ا نہیں تو بلایا ہی نہیں ہے اس سوال پر  کے سنا ہے شادی میں  بڑے بڑے لوگ شرکت کر رہے ہیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انھیں بڑے بڑوں کا تو نہیں معلوم البتہ وہ شادی میں مدعونہیں ہے  


Post a Comment

0 Comments