geo news urdu live

geo news urdu live
geo news urdu live      

آپ پڑ رہے ہیں geo news urdu live جس میں ہم آپ کو فراہم کریں گے سیاسی خبرین عمران خان کے بارے میں کرکٹ،کرونا وائرس،مہنگائی،

مہنگائی پر مزید قابو پانے کے لیے معاشی ٹیم کو متحرک کر دیا گیا ہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ جنوری میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 5اعشاریہ 7 فیصد پر آ گئی ہے آج مہنگائی کی شرح پی ٹی آئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے وقت سے کم ہے ملک میں مہنگائی میں مسلسل کمی آ رہی ہے

 سلیکٹڈ  وزیراعظم اپنے ناجائز  گھر کے قبضے کے لیے قانون تبدیل کریں تو کرپشن انڈیکس نہیں بہڑے گا  تو اور کیا ہو گا نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا رد عمل کہا  کرپشن دیمک کی طرح  ملک کوکھا رہی ہے مزید کہا بجلی سے کرونا تک  ہر شعبے میں کرپشن ہے وزیراعظم نے کرپشن انڈیکس 117 سے 124 پر پہنچنے کا ابھی تک جواب نہیں دیا 

سیالکوٹ  کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ضلعی انتظامیہ کی کاروائی نجی ہاؤسنگ کالونی میں واقع ایک چار منزلہ دفاترگرا دیا گیا کارروائی کے دوران پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ایف آئی آر کے مطابق ہاؤسنگ سوسائٹی میں نون لیگی رہنما خواجہ آصف کے بیٹے اسد خواجہ اور  سابق میئر توحید اختر پارٹنرہیں  تو حید اختر کا کہنا ہے کہ انہیں بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے

 میں چاہو ں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں اسی لئے تن من دہن  سے ان کے ساتھ ہوں جس کا ساتھ دیتا ہوں آسمان پر پہنچ جاتا ہے جس کا ہاتھ چھوڑ دیتا ہوں وہ زیرو ہو جاتا ہے وزیر دفاع پرویز خٹک کا بڑا دعوہ کہا ان کے آبائی علاقے میں ان کے سوا کسی نے ترقیاتی کام نہیں کرائے مقامی افراد سے خطاب کے دوران کہا کہ انہیں سیاست میں کوئی دھوکا نہیں دے سکتا اپوزیشن بھی ان کی عزت کرتی ہے وہ ارکان اسمبلی کا خیال رکھتے ہیں

  جیو نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک کی وضاحت ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر میں واضح طور پر کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ مخلص اور ان کے احسان مند ہیں وہ عمران خان کی سپورٹ کی وجہ سے کامیاب ہوئے زمنی انتخابات  میں اپوزیشن کو شکست دیں گے 

 چوہدری سرور کہتے ہیں کہ دنیا جانتی ہیں سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوتی ہے وزیراعظم صاف شفاف الیکشن کرانا چاہتے ہیں کہا اب ہارس ٹریڈنگ پر یقین نہیں رکھتے انہیں ووٹ توڑنے کی ذمہ داری نہیں ملی پی ٹی آئی نے  ہارس ٹریڈنگ میں ملوث چھ ارکان کی رکنیت معطل کی تھی کہا  پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ  عمران خان کے ساتھ ہے 

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ حکومت کی معاشی کامیابیاں مفاد پرست اور کرپٹ سیاستدانوں کے منہ پر تماچہ ہے جنوری میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ خطے کی دوسری اور دنیا کی ساتویں بہترین مارکیٹ بن کر سامنے آئی۔ گزشتہ مالی سال میں 15200 کے مقابلے میں 21800  ٹریکٹر  کی  فروخت۔ وزیراعظم کی درست معاشی پالیسیوں کا نتیجہ  ہے

 نون لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا ردِعمل کہا پاکستانیوں پر غربت اور مہنگائی والے جن مسلط ہیں آج ڈالر کا ریٹ 160 روپے فی لیٹر پیٹرول 109 روپے اور بجلی کا یونٹ 14 روپے کا ہے خوشحالی صرف عمران خان کے ارد گرد بیٹھے لوگوں کی جیبوں پر آ رہی ہے  

 کرونا ویکسین لانے کے لے پاک فضائیہ کا طیارہ  چین رواناکرونا  ویکسین کے لیے ملک بھر میں جامع حکمت عملی تیار اسلام آباد میں ویکسین  رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات مکمل این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کہتے ہیں کہ ملک میں سرکاری سطح پر مفت ویکسین لگائی جائے گی ویکسین لگانے  کا آغاز منگل یا بدھ کے روز سے ہو جائے گا ایک کروڑ ستر لاکھ ویکسین  کی تمام خوراک کے رواں سال ماہ جون تک مل جائے  گی 

  اور جنوبی افریقہ کی ٹیم کراچی سے راولپنڈی پہنچ گئی دونوں ٹیموں کے درمیان دو سرا   

ٹیسٹ  4فروری سے راولپنڈی میں شروع ہوگا 

Post a Comment

0 Comments