geo news headline( جنوری 29

 آپ پڑ رہے ہیں (geo news headline) 29 جنوری 2021

 ملک میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 46 افراد انتقال کرگئے 1644 نئے کیسز رپورٹ مثبت کیسے اس کی شرح تین اعشاریہ8،7 فیصد رہی 

پاکستان میں کرپشن میں ایک سال کے دوران 4 درجے اور ترقی دو سال میں کرپشن انڈیکس7  درجہ بڑھا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل  کی رپورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات  شبلی فراز کہتے ہیں کہ کرپشن  میں کوئی بڑا اضافہ نہیں ہوا تھوڑی بہت  اونچ نیچ کادارومدار معاشرے پر ہے

  رہنما    ن  لیگ احسن اقبال کہتے ہیں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل تحریک انصاف حکومت کی قلعی کھول دی رہنما پیپلز پارٹی شیریں رحمان نے کہا تباہی سرکار کی عجب کرپشن کی غضب کہانی اب دنیا  دیکھے گئی 

 وزیر خزانہ حفیظ شیخ  کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت ایڈوانس سٹیج میں ہے انہیں سمجھایا ہے کہ یہ وہ وقت نہیں کہ مزید ٹیکس کا بوجھ ڈال کر انڈسٹریز اور  معیشت کو مشکل میں نہ ڈالیں حکومت  نے اپنے اخراجات کم کیے اور اسٹیٹ بنک  سے ایک روپیہ بھی قرض نہیں لیا،   

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز جنوبی افریقہ دوسری اننگز  187 رنز چار ویکٹوں سے آگے بڑھائے  گا پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئیں 

کراچی تا گوادر تین روزہ ٹور موٹر سائیکل ریلی کا شاندار آغاز کراچی لاہور اور اسلام آباد کے 50 موٹر سائیکل سوارریلی  کا حصہ ہے شرکا کہتے ہیں ریلی  کا مقصد پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر کرنا ہے 

Post a Comment

0 Comments