بھائی نے بھائی کو ہی قتل کر دیا


بھائی نے بھائی کو ہی قتل کر دیا



مریدکے : ( میاں فیصل سے ) نارنگ منڈی معمولی تلخ کلامی پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا واقعہ نارنگ منڈی کے نواحی گاؤں مہتہ سوجا میں مین روڈ پر پنکچر کی دوکان پر پیش آیا دونوں بھائی پنکچر کی دوکان پر اکٹھے کام کرتے تھے پنکچر لگانے سے معمولی تلخ کلامی ہوئی جس پر بڑے بھائی قیصر نے چھوٹے بھائی ناصر کو کلہاڑیوں کے پے در پے وار سے قتل کر دیا ناصر موقع پر جاں بحق ہو گیا مقامی پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔

Post a Comment

0 Comments