pakistani urdu news paper 24 janurary 2021

PAKISTAN URDU NEWS 24 JAN 2021

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلوگ 3  میں ڈکیتی مزاحمت پر

 فائرنگ ایک شخص زخمی پولیس کی سولجر بازار میں کارروائی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار 

 راولپنڈی میں فائرنگ کا رشوروم کا مالک اور اس  کا بیٹا جا ں بحق۔ 

 شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ دو سگے بھائی مارے گئے۔  

رحیم یار خان میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے  نوجوان زخمی۔

 ملتان میں چار سال کی بچی سے مبینہ زیادتی ملزم گرفتار ۔

ڈی آئی خان میں 2 بہنوں  سمیت تین لڑکیاں  لاپتہ۔

فیصل آباد میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج۔ 

Post a Comment

0 Comments