weather news 2 jan 2021


weather news 2 jan 2021

پنجاب خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کل سال کی پہلی بارش پیشنگوئ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ منگل تک بارش برسائےگا

 لاہور گجرات سے ساہیوال اور فیصل آباد سمیت اکثر  شہروں میں بارشکا امکان ہے  پشاور کوہاٹ گلگتبلتستان ایبٹ باد  میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشن گوئی کراچی میں آج صبح بھی ریکارڈ سردی  درجہ حرارت 5 سینٹی گریڈ تک محسوس کیاگیا ہے 

via YouTube Cutter

Post a Comment

0 Comments