HEADLINES 08 AM -02 JANUARY2021

Headlines 08 AM | 2nd January 2021

کراچی کے علاقے گلبہار کے قریب پانی کی لائن پھٹ گئی پانی کے رساؤ کے باعث گلبہار انڈرپاس میں پانی بھر گیا ہزاروں گیلن پانی ضائع ٹریفک کے لئےگلبہا ر انڈرپاس بند پولیس تعینات کردی گئی ایم ڈی واٹر بورڈ کہتے ہیں متاثرہ لائن سے پانی کی فراہمی بند کر دی گئی تھی مرمت جلد شروع کر دی جائےگی

   پی ڈی ایم  ٖٖٖضمنی الیکشن میں حصہ لے گی  یا نہیں اس کے متعلق فیصلہ بعد میں کیا جائے گا حکومت کو استعفیٰ دینے کے لیے 31 جنوری تک کی مہلت مطالبا منظور نہ ہوا تو  لونگ مارچ پر غور ہوگا الیکشن کمیشن اور نیب دفاتر کے باہر مظاہرہ کرنے کا بھی اعلان مولانا فضل الرحمان نے کہا لونگ مارچ کا رخ اسلام آباد کی جانب کیا جائے یا راولپنڈی کی جانب اس کا فیصلا بعد میں   ہوگا  

مریم نواز نے کہا ضمنی ا لیکشن میں پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار بھی ہوسکتا ہے لونگ مارچ کے لئے موسم اور اپنے کارکنوں کو بھی دیکھنا ہے ہے 

 31 جنوری کو حکومت مستعفی نہیں ہوں گی شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن کو دو ٹوک جواب کہا وزیراعظم کو عوام کا اعتماد حاصل ہے اپوزیشن کے کہنے پر مستعفی کیوں ہوں گے عوام اپوزیشن کی اصلیت  پہچان چکی  ہے ان کے  جلسے  جلوسوں میں جان نہیں وفاقی وزیر اطلات شبلی فراز نے کہا ہے  کہا اپوزیشن اسلام آباد آئی تو خوش آمدید کہیں گے الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دے کر کیا پیغام 

دینا چاہتے ہیں

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے یہ بہانہ کبھی نہیں کیا کہ ان کی تیاری نہیں تھی ان کا مطلب یہ تھا کہ حکومت کو اقتدار سنبھالنے سے چار ہفتے پہلے امریکاکی  طرح مختلف محکموں سے  پرزنٹیشن ملنی   چاہیے کہا رانا ثناء اللہ کا کیس انہوں نے نہیں بنایا کابینہ اجلاس میں ایف آئی اے کو کہا خواجہ آصف کیس کی تفتیش کریں ان کے اور پاکستانی فوج کے خلاف بہت بڑی سازش ہو رہی ہے پی ڈی ایم اس   سازش کا حصہ ہے ہے

 

 سردیوں میں بار بار دیر  سے ٹینڈر کر کے مہنگی ایل این جی خریدنے اور غلطی ماننے سے انکار کرنے والی حکومت میں اپنی پالیسی پر نظر ثانی شروع کر دی وزارت پیٹرولیم نے اپریل کے لئے ایل این  جی خریدنے کے سلسلے  میں تین ماہ پہلے 31 دسمبر کو ہی اختیار دے دیا اس سے پہلے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر  اور اپنی غلطی ماننے سے انکار کرتے رہے سردیوں میں مہنگی بجلی کی وجہ سے پاکستان کو نہ صرف 35 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوا بلکہ جنوری کے پہلے بیس دن کے لیے ایل  این جی کے سپلائر آئے ہی   نہیں ایل این   جی نہ ملنے کے باعث  عوام گیس کے بحران بہگت رہے   ہیں



Post a Comment

0 Comments