جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کی والدہ انتقال انتقال کر گئی

    جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف   کی  والدہ انتقال انتقال کر گئی

  جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف   کی  والدہ زرین مشرف جمعہ کے روز دبئی میں انتقال کر گئیں ان کی عمر 100 برس تھی میں بیگم زرین مشرف ااپنےبیٹے پرویز مشرف کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں اہل خانہ کے مطابق زرین مشرف کی نماز جنازہ القوس قبرستان دبئی میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی.

 اور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے بیگم زرین  مشرف سن 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئی تھیں. 

Post a Comment

0 Comments