موسم کے حلات جانیں

مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ رات سے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہو چکا ہے جس سے پشاور کوہاٹ اور کوئٹہ وغیرہ سمیت دونوں صوبوں کے اکثر مقامات پر بارش شروع ہوچکی ہے

 جب کہ آج اتوار کے روز گلگت بلتستان بار خیبر پختونخوا اور پنجاب اسلام آباد اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے جبکہ ناران کاغان اور گلیات میں بھی برف باری کے امکانات ہیں ملک کے دیگر وسطی اور ضلع علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے اسلام آباد کے لیے پیشنگوئی ہے کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے

 اور کشمیر کے لیے پیشنگوئی ہے کہ دونوں علاقوں میں زیادہ تر مقامات پر مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے بلوچستان کے لیے پیشنگوئی ہے کہ صوبہ کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم شمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کوئٹہ ذوق موسی خیل چمن زیارت عبداللہ اور چمن میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے

 سندھ کے لیے پیشنگوئی ہے کہ صوبہ کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے کہ آپ کے تمام علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے باجوڑ مردان نوشہرہ دادمحمد پشاور خیبر کوہاٹ ہنگو اور اورکزئی طارق لکی مروت بنوں ٹانگر اسماعیل خان شمالی وزیرستان کے اضلاع میں کہیں کہیں پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے پنجاب کے لیے پیشن گوئی ہے 

کہ صوبہ کے زیادہ تر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ مختلف مقامات پر بارش کا امکان ہے جنوبی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جہلم چکوال گوجرانوالہ حافظ آباد سیالکوٹ نارووال گجرات منڈی بہاوالدین سرگودھا خوشاب میانوالی پکھر پر لاہور قصور شیخ پورہ ننکانہ صاحب فیصل آباد اور جھنگ کے اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں پر بارش کا امکان موجود ہے

 اگر بارش کی امکانات کی بات کی جائے تو راولپنڈی اٹک چکوال جہلم سرگودھا خوشاب میانوالی بھکر گوجرانوالہ گجرات ظفر آباد سیالکوٹ نارووال منڈی بہاوالدین لاہور قصور سے پورا نکانہ صاحب فیصل آباد میں بارش کے امکانات 30 سے 40 فیصد کے درمیان ہے 

جب کی جنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ نیو میں بارش کے امکانات بیس سے تیس فیصد کے درمیان ہے ساہیوال اوکاڑہ پاکپتن ملتان خانیوال وہاڑی اور لودھراں دراز مظفرگڑھ راجن پور لیہ میں مطلع ابرآلود رہنے کے امکانات موجود ہے

 تاہم بارش کے کوئی خاص امکان موجود نہیں چلے مقامات پر بوندا باندی کی کچھ توقع کی جاسکتی ہے  

مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ رات سے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہو چکا ہے جس سے پشاور کوہاٹ اور کوئٹہ وغیرہ سمیت دونوں صوبوں کے اکثر مقامات پر بارش شروع ہوچکی ہے
مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ رات سے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہو چکا ہے جس سے پشاور کوہاٹ اور کوئٹہ وغیرہ سمیت دونوں صوبوں کے اکثر مقامات پر بارش شروع ہوچکی ہے


Post a Comment

0 Comments