بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش

 

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش

 صدر عارف علوی نے کہا

 قائداعظم کی پیروی کرتے ہوئے اقلیتوں کے حقوق   کے تحفظ کو یقینی بنائیں  کے

 وزیراعظم عمران خان نے کہا قائداعظم آزمائشوں کے باوجود طویل سفر طے کرنے میں کامیاب رہے

 قبائلی علاقوں میں بھی بانی پاکستان کا یوم ولادت نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا

 باجوڑ میں قبائلیوں نے تین کلو میٹر لمبا پاکستانی پرچم لہرایا

via YouTube Cutter


Post a Comment

0 Comments