پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں،راہزنوں کے ٹولے نے کوروناپربھی پوائنٹ سکورنگ کی،کوروناتیزی سے پھیل رہاہے،

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ اپوزیشن کوعوام کاکوئی احساس نہیں،اپوزیشن نے ہمیشہ غیرذمہ دارانہ رویہ اختیارکیا،ملتان کے باشعورعوام نے اپوزیشن کوآئینہ دکھادیا،انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم مستردشدہ عناصر کا ہجوم ہے،11 جماعتیں الٹی بھی ہو جائیں، عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں ۔

پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں،عثمان بزدار
پی ڈی ایم کے نزدیک انسانی زندگی کی کوئی وقعت نہیں،عثمان بزدار


Post a Comment

0 Comments