۔۔۔پاکستان ۔اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔۔۔

 ۔۔۔پاکستان ۔اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔۔۔

میچ کس وقت شروع ہوگا؟ 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو ایڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے وقت صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ 

پاکستان نے تین میچوں کی سیریز کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے ، شاداب خان نے پہلی بار کپتانی سنبھالی ہے۔ کین ولیم سن بھی پہلے میچ کا حصہ نہیں بنیں گے جبکہ راس ٹیلر کو ٹی 20 سیریز سے باہر کردیا گیا تھا۔

۔۔۔پاکستان ۔اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔۔۔





Post a Comment

0 Comments