news headline tody 31 dec2020

  1.  موسم کی صورتحالweather update
  1. کرونا وائرس carona virus
  1. سونے کی قیمت gold rate 

لاہور اور گردو نواح میں دھند ایئرپورٹ پر حد نگاہ پچاس میٹرسےکم فلائٹ آپریشن معطل 7 پروازیں منسوخ 13 تاخیر کا شکار سڑکوں پر ٹریفک کی روانی معتل ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ

 نیو ایر نائٹ پر   کراچی میں تمام کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجے بند کرنے کاحکم کمشنر کراچی کی جانب سے اہم فیصلہ سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا کمشنر کراچی کے تمام ریسٹورنٹ 8رات بجے بند کرنے کی اپیل 

آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس سے گرفتار مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ محمد آصف کو آج احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا تھا   

نیب حکام نے اسلام آباد کی عدالت سے خواجہ محمد آصف کو لاہور لے جانے کے لیے راہداری حاصل کی تھی 

 احتساب عدالت نے رہا کیے جانے کے حوالے سے خواجہ محمد آصف کی درخواست مسترد کر دی تھی

crona virus update

 ملک میں کرونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا  کے باعث جان سے ہاتھ دھو نے والوں کی تعداد دس ہزار ایک سو پانچ ہوگی

 چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے 39 ہزار چھ سو پچانوے ٹیسٹ کیے گئے 2475 نے متاثرین سامنے آ گئے ملک میں کرونا کے فال متاثرین کی تعداد 34537 ہو گئ2206 متاثرین کی حالت تشویشناک ہے

 کرونا ویکسین کی خریداری حکومت کا بڑا فیصلہ ویکسین دوست ملک چین سے خریدنے کا فیصلہ ہیلتھ  کئیر ورکر  ز کےلیے کرونا ویکسین سائینو فارم کمپنی سے لی جائے گئکرونا مزید 55 زندگی انگلی 2155 نئے کیسز رپورٹ  

سونے کی قیمت  gold price in pakistan

پاکستان میں1 تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ13 ہزار 602 روپے ہوگئی ایک گرام سونے کی قیمت9739 روپے 57 پیسے ہو گئی ہے  

Post a Comment

0 Comments