مولانا اجمل قادری نے انکشاف کیا کہ نواز شریف کے کہنے پر وقت میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا


مولانا اجمل قادری نے انکشاف کیا کہ نواز شریف کے کہنے پر وقت میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا 

اسرائیل کے وزارت خارجہ کے لوگوں اور کابینہ کے وزراء سے ملاقات ہوئی ملاقات کے لیے وہ ہمارے ہوٹل میں آئے تھے نواز شریف تجارت کا فروغ چاہتے تھے اسرائیلی حکام سے تجارت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا اسرائیلی چاہتے تھے سیاسی اور سفارتی تعلقات کو فلسطین کے ساتھ مشروت نہ کیاجائے 

مولنا اجمل قادری دورہ اسرایل اور تعلکات استو ار کرنیے کا اعتراف کرکے نواز شریف کا اصل چہرہ سامنے لائے  فضل الرحمن کو بھی بے نقاب کر دیا 

مراد سعید بولے  اب بھی سمجھ نہیں آئی کہ جنگ بڑی اور یہ مہرے  ہیں دوسرے پر یہودی ایجنٹ کا الزام لیکن خود ان کے لئے کام 

فیصل واوڈا نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ آپ نے  بیک ڈور  ڈپلومسی کی اس کا بھی جواب دینا ہوگا 

ڈاکٹر شہباز گل کہتے ہیں کہ نواز شریف اسرائیل کے ساتھ  بیک ڈور  تعلقات چاہتے تھے تو عوام کے سامنے رکھتے تے یہ فوج سے کہتے ہیں بغاوت کر دو منتخب حکومت کا تختہ الٹ دو  پہلی بار پاکستان میں اپوزیشن نے فوج کو ٹارگٹ کیا اور اس کو ہدف بنا رہے ہیں 

ماضی میں ایسی مثال نہیں ملتی جو زبان استعمال کی جارہی ہے وہ بھارت کی پروپیگنڈا مشینری استعمال کرتی ہیں وزیراعظم عمران خان کا چکوال میں خطاب کہاں اپوزیشن چاہتی ہے کسی بھی طریقے سے اینارو مل جائے

 چوروں کو  این آر او 

 دینا ملک سے غداری ہو گی

 


Post a Comment

0 Comments