کراچی کے علاقے نیو کراچی میں بوائلر پھٹنے سے برف خانے کی چھت گر گئی

 انتہائی افسوسناک خبر

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں بوائلر پھٹنے سے برف خانے کی چھت گر گئی


جس میں زخمی افراد کی تعداد 16 ہوگئی


اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی

ابھی بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے

Post a Comment

0 Comments