juma ke fazilat

juma ke fazilat

نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ان دنوں میں سے بہترین دن، جن میں سورج نکلتا ہے ، جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن آدم علیہ السلام پید ا ہوئے اور اسی دن جنت میں داخل کئے گئے اور اسی دن وہاں سے نکالے گئے۔ اور قیامت بھی اسی جمعہ کے دن قائم ہو گئی۔ (محیح مسلم ، جمعہ کے مسائل، باب: جمعہ کے دن کی فضیات ، راوی : سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ)

خود بھی عمل کریں اور شئیر کر کے دوسروں تک بھی پہنچائیں۔


Post a Comment

0 Comments