وزیر اعظم نے گیس لوڈ شیڈنگ کی شکایات پر بریفنگ کے لئے اجلاس طلب کیا

 وزیر اعظم نے گیس لوڈ شیڈنگ کی شکایات پر بریفنگ کے لئے اجلاس طلب کیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں بدترین گیس لوڈشیڈنگ کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے بریفنگ طلب کرلی۔ اجلاس میں وفاقی وزرا ، خصوصی معاونین ، مشیران اور سیکرٹریز شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کو گیس کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کو جاری اصلاحات کے بارے میں بھی بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں صنعتوں کو بجلی اور گیس کی فراہمی سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا اور ملک میں بجلی کی فراہمی اور طلب کے بارے میں بھی بریفنگ دی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments