29 دسمبر سے 6 جنوری تک موسم کی صورتحال

  تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا بالائی وسطی پنجاب میں زبردست بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوئی بارش کا سلسلہ اب کافی حد تک پاکستان سے ختم ہو چکا ہے تاہم آج رات اور کل تک بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اکثر مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برف باری کا امکان موجود ہے جو 20 of 36 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب کے علاقے سیالکوٹ 16 منڈی بہاوالدین تا گجرات 12 جہلم 11 چکوال دشمنوں گجرانوالہ نارووال پانچ حافظ آباد جوہرآباد تین لاہور تین سرگودھا 2 فیصل آباد اور اٹک میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ خیبر پختونخوا کے علاقے پشاور پانچ تخت بائی میڈم ایک جبکہ کشمیر کے علاقے کوٹلی میں بارہ ملین میٹر بارش ریکارڈ بھی ناظرین اس وقت ایک شدید اور خطرناک سردی کی لہر ملک بھر میں داخل ہوچکی ہے جو مزید پانچ سے چھ روز یعنی تین جنوری تک جاری رہے گی تین جنوری کے بعد ملک کے بالائی اور وسطی اور کچھ جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور گرج چمک کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے

 

اس بارے آگے چل کر آپ کو تفصیل سے بتائیں گے دونوں اور سردی کے حوالے سے بات کر لیتے ہیں تو آئندہ چند روز تک لاہور سمیت پنجاب کے بعد میدانی علاقوں میں دونوں پڑھ سکتی ہے تاہم ہواؤں کی رفتار تیز ہو نے کے بعد دونوں میں کمی کا امکان موجود ہے اور دن کے دوران دھوپ نکلی رہے گی خون جما دینے والی سردی کراچی سے کشمیر تک تین جنوری تک جاری رہے گی اس دوران پنجاب اور سندھ کے بعد میدانی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت دو سے تین ڈگری سینٹی گریڈ یا سفری سنٹی گریڈ تک گر سکتے ہیں چندعلاقوں میں درجہ حرارت منفی میں بھی ہوسکتے ہیں جبکہ دن کے دوران بھی شدید سردی ہو گئی اور درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے مکمل ریکارڈ ہونگے ، خوشخبری یہ ہے کہ چار جنوری کے آس پاس گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان بن چکا ہے سب سے زیادہ بارشیں پنجاب کشمیر خبر پختونخواہ گلگت بلتستان میں ہوں گے بارشوں کا سلسلہ جنوری تک جاری رہ سکتا ہے 

اس دوران لاہور گجرانوالہ سرگودھا فیصل آباد نارووال شکرگڑھ فوٹو اور راولپنڈی اسلام آباد منڈی بہاوالدین میانوالی جھنگ ساہیوال اسمیتھ پنجاب کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر شدید موسمی حالات یالاباری بھی ہوسکتی ہے بارش کی زیادہ سے زیادہ مقدار بیس سے ستر ملی میٹر تک ہو سکتی ہے پنجاب کے دیگر جنوبی علاقوں ملتان بہاولپور بہاولنگر لیہ بھکر مظفرگڑھ سمیت دیگر علاقوں میں اس دوران اچھی بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے اس دوران پشاور کرکٹ بنوں علاقوں میں بارش کا امکان موجود ہے

k

 جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی اچھی باتیں ہوں گی کوئٹہ سمیت بلوچستان میں چار جنوری سے چھ جنوری کے دوران کہیں کہیں بارش کی امکانات بن سکتے ہیں کراچی سمیت سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں اس دوران بارش کے خاطر کا امکانات دکھائی نہیں دے رہے لیکن موسم میں بہت تیزی سے تبدیلیاں جاری ہیں اور ممکنہ طور پر جنوری کے پہلے ہفتے کے اختتام پر یا جنوری کے دوسرے ہفتے کے دوران کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشیں دیکھنے کو مل سکتی ہیں آئندہ چند دنوں کے موسم پر صوبوں کے حوالے سے تفصیلی بات کی جائے تو پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز تک موسم سرد اور خشک رہے گا اس دوران فیصل آباد لاہور گوجرانوالہ اوکاڑہ حافظ آباد ساہیوال خانیوال بہاولپور بہاولنگر رحیم یار خان اور ملحقہ علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان ہے بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران موسم سرد جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید درد ہے گا کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی اس دوران یعنی اگلے چند دنوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا

 تاہم سکھر اور لاڑکانہ میں دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود ہو سکتا ہے جبکہ راولپنڈی اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں بھی اگلے چند دنوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کا مقامات پر ہلکی بارش ہلکی برفباری کا امکان موجود ہیں اس کے بعد اگلے چند روز کے دوران ان علاقوں میں موسم خشک رہے گا بارش کے امکانات نہیں ہے علاج کم سے کم درجہ حرارت لہا کے آلات -9 ڈگری سینٹی گریڈ کالام کوئٹہ -8 واپس -7 اردو استور -6 پارہ چنار -5 ٹیوب -4 مالم جبہ ہنزہ چترال دیر کتب کروڈ اور دالبندین میں منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا 

29 دسمبر سے 6 جنوری تک موسم کی صورتحال
29 دسمبر سے 6 جنوری تک موسم کی صورتحال

 

Post a Comment

0 Comments