weather news 30 decamber to 4 janurary

 weather news 30 decamber to 4 janurary

  

 تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 30دسمبر سے تین جنوری کے درمیان ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا اسمبلی بلوچستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے آئندہ چار سے پانچ روز فیصل آباد لاہور سیالکوٹ ناروال ملتان گوجرانوالہ اوکاڑہ حافظ آباد ساہیوال خانیوال بہاولپور بہاولنگر رحیم یار خان اور ملحقہ علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند پڑنے کا بھی امکان ہے شدید سردی کا سلسلہ کراچی سے کشمیر تک آئندہ چار سے پانچ روز تک جاری رہ سکتا ہے مری گلیات کشمیر شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان اور ملک کے پہاڑی علاقوں میں بھی آئندہ چار سے پانچ روز تین جنوری تک موسم سرد اور خشک رہے

 گا بارش اور برفباری کے خطرے کا امکانات نہیں ہے ہے انشاءاللہ ناظرین سال 2021 4 جنوری سے پاکستان میں بارشوں کا پہلا طاقتور سلسلہ شروع ہوگا 4 جنوری سے 6 جنوری کے دوران پنجاب کے زیادہ تر بالائی اور وسطی علاقے سے زیادہ تر بالائی اور وسطی علاقوں کشمیر اور گلگت بلتستان میں زبردست بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کی توقع ہے اس دوران شمال مشرقی پنجاب کے شمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار اور تیز بارش کی توقع ہے بارش کی زیادہ سے زیادہ مقدار 20 ملی میٹر سے 70 ملی میٹر کے درمیان ہو سکتی ہے بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں اس دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی توقع  4 جنوری سے چھ جنوری کے درمیان کوئٹہ  سمیت شمالی بلوچستان میں بھی چند ایک مقامات پر ہلکی بارش یا ہلکی برفباری کے معمولی امکانات موجود ہیں چار جنوری سے 6 جنوری کے دوران پنجاب کے علاقوں چشتیاں ننکانہ صاحب ساہیوال اوکاڑہ فیصل آباد لاہور میاں چنوں بھکر سرگودھا روڈ راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے تمام علاقوں اٹک جیل میانوالی طلاقا جوہرآباد خوشاب شکرگڑھ سیالکوٹ حافظ آباد شیخوپورہ منڈی بہاولدین گوجرانوالہ گجرات اور ملحقہ علاقوں میں زبردست بارش کا امکان ہے اس دوران نارووال سیالکوٹ سمیت پنجاب کے بعد بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے اور گرج چمک بھی ہو سکتی ہے اس دوران خصوصا 5 اور 6 جنوری کو مری گلیات اور ملحقہ علاقوں میں زبردست بارش کے ساتھ برف باری کا بھی امکان ہے پنجاب کے دیگر علاقوں ملتان لیہ بہاولپور بہاولنگر دنیا پور وہاڑی اور ملحقہ علاقوں میں اس دوران ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں پنجاب کے دیگر جنوبی علاقوں میں اس دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے 

البتہ ایک مقامات پر بند ہو سکتی ہے چار سے چھ جنوری کے دوران پشاور کوہاٹ بنوں کرک ڈیرہ اسماعیل خان وزیرستان مانسہرہ ایبٹ آباد ہری پور سوات مالم جبہ دی بونیر کے زیادہ تر بلائیں اور پہاڑی علاقوں میں زبردست بارش اور بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے چار سے چھ جنوری کے دوران آزاد کشمیر جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے زیادہ تر علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے اور بارشوں اور برفباری کا نادر یہ سلسلہ موسم سرما کا اب تک کا سب سے طاقتور سلسلہ ہوگا ملک کے جنوبی علاقوں بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب کے باقی علاقوں میں چھ جنوری کے بعد ہی کوئی بارش کا امکان بن سکتا ہے جنوری تک ان علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے پیچھے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے جبکہ شمالی بلوچستان شمالی علاقہ جات کشمیر اور خیبر پختونخوا میں شریک رہا تھا اس دوران بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش ہوئی سب سے زیادہ بارش اور پختون خواہ کے معنی مالم جبہ چار اور بالاکوٹ میں کمی ہوئی جبکہ کشمیر کے علاقے گڑھی دوپٹہ چاروں مظفرآباد میں دو ملی میٹر بارش ریکارڈ بھی ریکارڈ کیا گیا

 اللہ حافظ 


Post a Comment

0 Comments