پاکپتن کرونا سے شکار ہونے والی عورت جابحق زرائع

 پاکپتن کرونا سے شکار ہونے والی عورت جابحق زرائع 

پاکپتن۔ محلہ ٹاہلی والا کے رھائشی ملک رفیق خالد عرف ننھا لکی برائلر والے کی والدہ اور لاہور بکرا ھاؤس والوں کی ہھوپھی جان جو کہ گزشتہ رات بیماری کے باعث فوت ہوگئی تھی جسکی موت کی وجہ کرونا کا حملہ بتایا جارھا ہے زرائع 


پاکپتن۔ محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں محلہ ٹاہلی والا میں خالد رفیق ننھا۔ حاجی حفیظ۔ حاجی لطیف لاہور بکرا ھاؤس والے کے گھر پہنچ گئی گھر میں موجود تمام لوگوں کے ٹیسٹ کیئے جارہے ہیں زرائع 


پاکپتن۔ بیماری سے جانبحق ہونے والی عورت کو کرونا کی علامات تھی لیکن گھر والوں نے انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کو آگاہ نہیں کیا خدشہ ہے کہ اس اقدام سے کرونا محلے میں پھیلنے کا خدشہ ہے زرائع

پاکپتن۔ افسوس کے لیے آنے والے لوگوں کی بڑی تعداد اسی گھر کی بیٹھک میں بیٹھتی رہی جہاں کرونا سے شکار عورت کو فوت ہونے سے رکھا گیا تھا زرائع

پاکپتن۔ 

محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں جو موقع پر موجود ہیں انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے جب تک ٹیسٹ مکمل نہیں ہوجاتے اور کلیئر نہیں ہوجاتا تب تک عوام خالد رفیق ننھا۔ملک لطیف اور ملک حفیظ کے گھر محلہ ٹاہلی والا میں آنے سے گریز کرے زرائع

پاکپتن کرونا سے شکار ہونے والی عورت جابحق زرائع

 پاکپتن کرونا سے شکار ہونے والی عورت جابحق زرائع 

Post a Comment

0 Comments