منچن آباد۔ افسوس ناک حادثہ

کرم پور روڈ میکلوڈگنج تیز رفتار ٹرک نے بے قابو ہو کر اسکول جاتے ہوئے معصوم بچے کو ٹرک نے کچل ڈالا ،بچہ موقع پر جاں بحق۔ بھٹہ شمائل خان کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موڑ سائیکل سوار طالب علم کو کچل ڈالا۔ طالب علم شرافت علی ولد محمد اختر قوم جوٸیہ سکنہ کرم پور گدھوکا نہم کلاس کاطالب علم تھا۔ ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر نعش کو منتقلی کا عمل شروع کردیا۔

رپورٹ:محمد ندیم میانچنوں

منچن آباد۔ افسوس ناک حادثہ
 منچن آباد۔ افسوس ناک حادثہ

منچن آباد۔ افسوس ناک حادثہ

Post a Comment

0 Comments